
8 اکتوبر 2020 - 09:56
News ID: 1076618
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حوزہ علمیہ قم کے طالب علم اور دینی مبلغ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ فدا علی حلیمی نے اربعین حسینی (ع) کی مناسبت سے زیارت اربعین اور بصیرت کے موضوع پر گفتگو کی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں؛
